آج کی اچھی بات
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
آج کی حدیثِ
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
انمول موتی
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
تازہ ترین

اپنے فیس بک اکائونٹ کو ہیک ہونے سے بچائیں

اپنے فیس بک اکائونٹ کو ہیک ہونے سے بچائیں


کوئی بھی شخص فیس بک فشنگ میٹھڈ استعمال کر کے آپ کا فیس بک اکائونٹ ہیک کر سکتا ہے





آپ روزانہ فیس بک استعمال کرتے ہوں گے اپنے دوستوں سے بات کرنے کے لئے ، کوئی پوسٹ پڑھنے کے لئے، کوئی ویڈیو دیکھنے کے لئے ، کسی گروپ یا پیج میں پوسٹ کرنے کے لئے وغیرہ وغیرہ لیکن آپ کو اس بات کا پتا ہے کہ آپ کا کوئی بھی دوست یا وہ شخص جسے آپ کے پرسنک ای میل ایڈریس کا پتہ ہے فیس بک فشنگ میتھڈ کو استعمال کر کے آپ کے فیس بک اکائونٹ کا یوزر نیم اور پاسورڈ بآسانی معلوم کر کے آپ کا اکائونٹ ہیک کر سکت ہے،

فیس کب فشنگ کیا ہے؟؟؟
آپ کے زہن میں یہ سوال اٹھ رہا ہو گا کہ آخر یہ فیس بک فشنگ کیا بلا ہے ، تو سنیئے فیس بک فشنگ ایک ایسا طریقہ ہوتا ہے جس کا استعمال کر کے کسی بھی شخص کو بیوقوف بنایا جا سکتا ہے اور اس کے فیس بک اکائونٹ کا یوزر نیم اور پاسورڈ بآسانی حاصل کیا جا ستا ہے۔

فیس بک فشنگ کیے کی جاتی ہے؟؟؟
فیس بک فشنگ کرنے کے لئے فیس بک کا ایک نکلی پیج بنایا جاتا ہے اور پھر اس نکلی پیج کا لنک اس یوزرکو ای میل کر دیا جاتا ہے جس کا فیس بک اکائونٹ ہیک کرنا ہوتا ہے۔بنیادی طور پر فہس بل فشنگ میتھڈ میں تین فائلز استعمال کی جاتی ہیں جن کی تفصیل درج زیل ہے۔

فیس بک فشنگ میں استعمال ہونے والی فائلز 
فیس بک کا نکلی پیج : (فیس بک کے پیج کو سیو ایس کر کے بنیا یا جاتا ہے
پی ایچ پی سکرپٹ : یہ اسکرپٹ وکٹم یوزر کی اکائونٹ ڈیٹیل ای میل کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے، یہ اسکرپٹ انٹرنیٹ سے باآسانی مل جاتا ہے
ٹیکسٹ فائل : اس ٹیکسٹ فائل میں فیس بک یوزرز کے اکائونٹ کی ڈیٹیل سیو ہوتی ہے ۔
فیس بک فشنگ کا طریقہ؟؟؟
فیس بک اکائونٹ کو ہیک کرنے کے لئے سب سے پہلے یہ تینوں اسکرپٹ حاصل کیے جاتے ہیں اور پھر ان اسکرپٹس کو کسی بھی فری سرور پر ہوسٹ کر دیا جاتا ہے۔آپ کو انٹرنیٹ پر بہت سے فری سر ورز مل جائیں گے جو کہ آپ کو فری ہوسٹنگ کی سہولت دیتے ہیں جیسا کہ www_000webhost_com وغیرہ، اور اس کے بعد اس ہوسٹ شدہ نقلی فیس بک پیج کا لنک اس شخص کو بھیج دیا جاتا ہے جس کا اکائونٹ ہیک کرنا ہوتا ہے۔جب یوزر اس نقلی فیس بک پیج کے لنک پر کلک کرتا ہے تو وہ پیج اس یوزر سے اس کے فیس بک اکائونٹ کا یوزر نیم اور پاسورڈ مانگتا ہے، جب یوزر اس پیج میں اپنا یوزی نیم اور پاسورڈ لکھ کر لاگن کرتا ہے تو اس کے اکائونٹ کی مکمل تفصیل اس شخص کو مل جاتی ہے جس نے وہ لنک بھیجا تھا اکائونٹ کی تفصیل اس ٹیکسٹ فائل میں سیو ہوتی ہے جس کا زکر اوپ کیا گیا ہے اس طرح کسی بھی شخص کے فیس بک اکائونٹ کی ڈیٹیل بآسانی حاصل کر لی جاتی ہے۔

فیس بک فشنگ سے کےسے بچا جائے؟؟؟
فیس بک فشنگ سے بچنا بہت ہی آسان ہے وہ اس طرح کے اگر کوئی شخص آ پ کو نقلی فیس بک پیج استعمال کر کے ای میل کرتا ہے اور آپ کو لاگن ہونے کا کہتا ہے تو آپ سب سے پہلے اس پیج کے یو آر ایل( ایڈریس) کو براوزر میں دیکھیں کے اوپن ہونے والے پیج کا ایڈریس کیا آرہا ہے ۔ جب آپ اس پیج کے یو آر ایل کو دیکھیں گے تو آپ کو بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ یہ پیج جعلی ہےاور آپ نے اس پیج سے ہر گز لاگن نہیں ہوں اورنہ آپ کے فیس بک کائونٹ کی ڈیٹیل اس ای میل بھیجنے والے کو پتا چل جائے گی۔

About Trimaziee

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments :

Post a Comment