آج کی اچھی بات
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
آج کی حدیثِ
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
انمول موتی
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
تازہ ترین

سی شارپ سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ اردو کورس کلاس نمبر1

سی شارپ سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ اردو کورس کلاس نمبر1

اگر آپ سافٹ ویئر ڈویلیپر بننا چاہتے ہیں تو آپ کو سی شارپ پو عبور حاصل کرنا ہو گا





اپنے ممبرز کے پر زور اسرار پر اپنی ویب ٹیم آج سے سی شارپ سافٹ ویئر ڈیولپنٹ اردو کورس کا آغاز کر رہی ہے، اس کورس میں آپ کو سی شارپ کے بارے میں تمام بنیا دی معلومات اور استعمال ہونے والے مختلف ٹولز اور ٹیکنیکس کے بارے میں تفصیل سے بتا یا جائے گا۔

یہ اس سلسلے کی پہلی کلاس ہے، اس کلاس میں آپ کو ایک پرگرامنگ لینگوج کے بنیادی اصول بتائیں جائیں گے اور سی شارپ لینگوج کیا بنیادی سائنٹکس بتیا جائے گا۔جیسا کہ آج کل سافٹ وئیر کا دور ہے اور ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ بھی اپنی مزضی کا سافٹ ویئر بنا سکے۔اس کورس کو کرنے کے بعد آپ بھی اس قابل ہو جائیں گے کہ کوئی سافٹ ویئر بنا سکیں۔

سی شارپ سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ میں استعمال ہونے والی سب سے مشہور اور اہم پروگرامنگ لینگوج ہے۔اگر آپ نے کھی بھی پرگرامنگ نہیں کی تو اس میں پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ یہ کورس ان لوگوں کے لئے تیا ر کیا گیا ہے جو کمپیوٹر پروگرامنگ سٹارٹ سے سیکھنا چاہتے ہیں۔

اس کورس میں آپ کو کسی بھی پروگرامنگ لینگوج کو استعمال کرنے کا طریقہ بھی بتایا جائے گا، کیونکہ اگر آپ کو ایک لینگوج بھی ٹھیک طریقے سے آجائے تو آپ کسی پلیٹ فارم میں بھی کام کر سکتے ہیں کیونکہ تمام پرگرامنگ لینگوجز کے زیادہ تر اصول وضوابط ایک ہی طرح کے ہوت ہیں صرف سائنٹکس تھوڑا تبدیل ہو جاتاہے۔ آپ تمام کلاسیں باقاعدگی سے لیتے رہیں اور خوب پریکٹس بھی کریں کیونکہ جب آپ خود کام کریں گے تو آپ کو زیادہ اچھے طرقے سے سمجھ آئے گی۔ اگر کسی بھی لیسن میں کوئی بھی مسئلہ درپیش آئے تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔انشاللہ آپ کو مکمل رہنمائی فراہم کی جائے گی۔

سی شارپ سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ اردو کورس کی پہلی کلاس کی ویڈیو دیکھیں


csharp1-apniweeb.blogspot.com from nasir on Vimeo.

About Trimaziee

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

3 comments :

  1. براہ کرم ردو ھندی میں وڈیوز بہت ہیں مگر اردو ٹیکسٹ بک کی ضرورت ھہے

    ReplyDelete
  2. براہ کرم ردو ھندی میں وڈیوز بہت ہیں مگر اردو ٹیکسٹ بک کی ضرورت ھہے

    ReplyDelete
  3. براہ کرم ردو ھندی میں وڈیوز بہت ہیں مگر اردو ٹیکسٹ بک کی ضرورت ھہے

    ReplyDelete