آج کی اچھی بات
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
آج کی حدیثِ
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
انمول موتی
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
تازہ ترین

میجک ڈیٹا ریکوری سافٹ ویئر

میجک ڈیٹا ریکوری سافٹ ویئر


غلطی سے فارمیٹ یا ڈیلیٹ ہوجانے والی ہارڈ ڈسک / فلیش ڈرایئو / میموری کارڈ کا ڈیٹا ریکور کریں





بعض اوقات غلطی سے ہم اپنے کمپیوٹر کی ہارڈ دسک، فلیش ڈرایئو یا موبائل فون کے میموری کارڈ کو فارمیٹ یا ڈیلیٹ کر دیتے ہیںاور پھر ہم اپنا قیمتی ڈیٹا ریکور کرنا چاہتے ہیں جو کہ فارمیٹ یا ڈیلیٹ ایکشن کی وجہ سے ضائع ہو جاتا ہے ۔ویسے تو آپ کو ڈیٹا ریکوری نام کے بہت سے سافٹ ویئرز مل جایئں گے لیکن آج ہم آپ کے لئے ڈیٹا ریکوری کے سب سے بہترین سافٹ ویئر کا ریویو لے کر آئے ہیں ، اس زبر دست سافٹ ویئر کا نام ہے آئی کیئر ڈیٹآ ریکور   

اس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ ناصرف ڈیلیٹ شدہ ڈیٹا ریکور کر سکتے ہیں بلکہ پارٹیشن ڈیلیٹ یا فرمیٹ ہونے کے بعد بھی آپ اپنا قیمتی ڈیٹا واپس لا سکتے ہیں۔اس سافٹ ویئر کی خوبی یہ ہے کہ اس کی مدد سے آپ ہارڈڈسک، فلیش ڈرایئو، میموری کارد،بلیک بیری اور آئی پیڈ وغیرہ کاڈیٹا بھی ریکور کر سکتے ہیں


جب آپ یہ سافٹ ویئر ڈائونلوڈ کر کے انسٹال کریں گے تو آپ کے سامنے چار آپشنز آئیں گی
پہلی آپشن : لاسٹ پارٹیشن ریکوری
دوسری آپشن : ایڈوانس ریکوری
تیسری آپشن : ڈیپ سکین ریکوری
چوتھی آپشن : فارمیٹ ریکوری


اب ہم باری باری ان سب آپشنز پر تھوڑی تھوڑی بحث کرتے ہیں تا کہ آپکو تمام آپشنز کے کے استعمال سے آگاہی ہو جائے۔
لاسٹ پارٹیشن ریکوری
: یہ آپشن آپ اس وقت استعمال کرتے ہیں جب
غلطی سے پارٹیشن ڈیلیٹ ہو جائے
ماسٹر بوٹ ریکارڈ کرپٹ ہو چکا ہو
ڈرائیو ز کو پی سی / لیپ ٹاپ ڈیٹیکٹ نہ کر رہا ہو
ڈرائیوز ایکسیس نہ ہو رہی ہوں

ایڈوانس فائل ریکوری
یہ آپشن آپ اس وقت استعمال کریں گے جب غلطی سے آپ کوئی فائل ڈیلیٹ کر دیں

ڈیپ سکین ریکوری
اس آپشن میں سافٹ وئیر ہا رڈ ڈسک کے ہر سیکٹ کو الگ الگ سکین کر تا ہے جس سے تمام ممکنہ فائلز حاصل ہو جاتی ہیں،آپ اس آپشن کو اس وقت استعمال کریں گے جب دوسری آپشن استعمال کر کے فائلز ریکور نہ ہو رہی ہوں، ایک بات زہن میں رکھیں کہ اس آپشن سے ریکور ہونے والی فائلز اپنے اصلی ناموں سے ظاہر نہیں ہو رہی ہوں گی لیکں وہ آپ کی ہی فائلز ہوں گی

فارمیٹ ریکوری
اس آپشن کے نام سے ظاہر ہے کہ آپ اس آپشن کو استعمال کر کے فارمیٹ شدہ ڈیٹا ریکور کر سکتے ہیں، اس آپشن کی خوبی یہ ہے کہ آپ اس کی مدد سے تین سے چار مرتبہ بھہ فارمیٹ شدہ ڈیٹا واپس ریکور کر سکتے ہیں

: اب ہم آتے ہیں اس سافٹ ویئر کے استعما ل پر
جب آپ اس پروگرام کو رن کرتے ہیں تو آپ کے پاس چار آپشنز آتی ہیںآپ اپنی مظلوبہ آپشن کو سلیکٹ کریں اور ریکور کے بٹن پر کلک کر دیں۔ اب آپ کے سامنے آپکے کمپییوٹر کی تمام ڈرایئوز کی لسٹ آجائے گی ،اس لسٹ میں سے آپ اپنی مطلوبہ
ڈرایئو کو سلیکٹ کریں اور ریکور پر کلک کر دیں۔ جیسے ہی آپ ریکور پر کلک کریں گے سکیننگ شروع ہو جائے گی


سکیننگ مکمل ہوتے ہی آپ کی ڈرایئو ز کی لسٹ سامنے آجئے گی ۔اس لسٹ میں جس کا رنگ سبز ہو وہ ڈیفالٹ ہوتی ہے آپ وہی سلیکٹ کریں اور دائیں طرف موجود شو فائلز کے بٹن پر کلک کر دیں۔ جیسے ہی آپ شو فایلز پر کلک کریں گے تو آپ کے سامنے ایک ڈائلاگ باکس آجائے گا اس میں سے مطلوبہ لوکیشن سلیکٹ کر کے او کے پر کلک کردیں، اب آپ کی فائلز مطلوبہ جگہ پر سیو ہونا شروع ہو جایئں گی


About Trimaziee

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

4 comments :

  1. salam bhai mery pas yahei aata hai batain kai karun aap ke bataye huye tariky par bhi kia yeh yahin ruk gaya hai agay jata hi nahin hai pichly 18 hours sy wait kar rahe hon ya pher computer hi heat up hony ki waja sy band ho jata hai achank ab batain kia karen yeh tu kam nahin kar raha siwyae waqat zaya karene kay

    ReplyDelete
    Replies
    1. aap ka data kitnay gb ka ha j recover karna ha aap nay??? aur kab delete hua tha

      Delete
  2. Sir , Help
    ye Softwere to Download Nai ho raha ...
    kia karo ???? plz

    ReplyDelete
  3. Sir , Help
    ye Softwere to Download Nai ho raha ...
    kia karo ???? plz

    ReplyDelete