حکومت نے انٹر نیٹ پر مزید ٹیکس لگانے کی تیاری کر لی
حکومت نے انٹر نیٹ پر مزید14 فیصد ٹیکس لگا دیا
حکومت نےپی ٹی سی ایل ایوو اور تمام باقی وائر لیس انٹرنیٹ سروس پر 14 فیصد مزید ٹیکس لگا دیا، اگر پہلے پی ٹی سی ایل سارفین ماہانہ 1500 روپے ادا کرتے تھے تو اب یہ رقم اس نئے ٹیکس کی وجہ سے بڑھ کر 1800 ہو جائے گی۔ پی ٹی سی ایل حکام کا کہنا ہے کہ براڈبینڈ انٹریٹ سروس پر پہلے ہی دو ہولڈنگ ٹیکس عائد ہے او اس لگنے والے نئے ٹیکس سے سب سے زیادہ متاثر سٹوڈنٹس کا طبقہ ہو گا جو کہ انٹر نیٹ استعمال کرنے والے بڑے صارف ہیں۔
0 comments :
Post a Comment