آج کی اچھی بات
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
آج کی حدیثِ
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
انمول موتی
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
تازہ ترین

مائکروسافٹ نے ونڈوز 10 کو متعارف کرنے کا اعلان کردیا

مائکروسافٹ نے ونڈوز 10 کو متعارف کرنے کا اعلان کردیا


آخر طویل انتظار کے بعد مائکروسافٹ کارپوریشن نے بالآخر ونڈوز 10 کو پبلک ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا





آخر طویل انتظار کے بعد مائکروسافٹ کارپوریشن نے بالآخر ونڈوز 10 کو پبلک ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا، کمپنی نے اپنا نیا ونڈوز اوپریٹنگ سسٹم 29 جولائی کو متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے ۔کمپنی کا کہنا ہے کہ ونڈوز 10 سپیڈ اور سکیورٹی کے لحاظ سے پہلے والے اوپریٹنگ سسٹم سے بہت بہتر ہے۔یہ بات مائکرو سافٹ کے کارپوریٹ نائب صدر یوسف مہدی نے واشنگٹن میں قائم شدہ ادارے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے، ان کا مزید کہنا ہے کہ ونڈوز 10 تیز،محفوظ اور موزوں ترین اوپریٹنگ سسٹم ہے ۔ یہ اوپریٹنگ سسٹم استعمال میں بھی نہاہت ہی آسان ہے اور یہ آٹو میٹک طریقے سے اپڈیٹ ہونے کی بھی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے ۔عارضی طور پر ونڈوز 10 اوپریٹنگ سسٹم ونڈوز 7،8،8-1 کے اوائل ورثینز پر فری اپگریڈ
کے لئے مفت دستیاب ہو گی۔

ونڈوز 10 کی پبلک ریلیز کا اعلان ایسے وقت میں کیا گیا ہے کہ ٹیکنالوجی کو پہلے سے ایک سال تک استعمال کرنے والے صارفین کے مختلف تاثرات سامنے آچکے ہیں، جو کہ باقی صارفین کے لئے بھی ترغیب کا باعث بننے کے قابل ہے ۔ یہ مہم upgrade your world کا ہی ایک سلسلہ ہے جسے مائکروسافٹ نے نغیر نفع و نقصان کے ، کام کرنے والے 10 عالمی اور 100 مقامی اداروں کے ساتھ مل کر پارٹنر شپ کرے گی۔اس مقصد کے لئے ایک کڑوڑ ڈالر کی سر مایہ کرے گی۔

پارٹنر شپ کرنے ولے اداروں میں میں کیئر ، کوڈڈاٹاورگ، کیپ اے چائلڈالایئو، ملالہ فنڈ،پینسلز آف مرومس، سیودی چائلڈ،اسپیشل اولمپیکس، دی گلوبل پاورٹی پراجیکٹ اور دی نیچر کنز رومینسی شامل ہیں۔

About Trimaziee

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments :

Post a Comment