وٹس ایپ فار ویب ،نیو فیچرز کےساتھ
وٹس ایپ یوزرز اب بہتر طریقے سے اپنے رابطوں اور گروپس کو منظم کر پائیں گے
وٹس ایپ نے اپنے ویب ورثین کو اپڈیٹ کرتے ہوئے اس میں مزید نئے فیچرز شامل کئے ہیں، صارفین کو ویب برائوزر میں
ہونے والی پر سنل چیٹ اور کروپ چیٹ پر پہلے سے زیادہ اور بہتر کنٹرول دیا گیا ہے ۔وٹس ایپ نے پہلی بار جنوری میں اپنا ویب انٹر فیس متعارف کروایا تھا۔ ویب انٹر فیس کی مدد سے صارفین وٹس ایپ کو اپنے پرسنل کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر بھی استعمال کر سکتے ہیں،شروع میں وٹس ایپ کے ویب انٹر فیس میں انتہائی سادہ اور محدود فنکشنز ستعمال کیے جاسکتے تھے لیکن اب کچھ نئے فیچرز کا اضافہ کر کے اس میں مزید بہتری لانے کی کوشش کی گئی ہے ۔
ِ

نئے متعارف کیے جانے والے اہم فیچرز کی مدد سے یوزر اب ویب انٹر فیس کو استعمال کرتے ہوئے اپنی پروفائل فوٹو کو باآسانی ایڈٹ کر سکتا ہے ، سٹیٹس میسج کھا سکتا ہے اور چند دوسرے کام کر سکتا ہے۔سیٹنگ کے آئکون کو استعمال کرتے ہوئے جاری چیٹ کو بآسانی ڈیلیٹ اور آرکائیو بھی کیا جا سکتا ہے، ویب کلائنٹ کی مدد سے گروپ چیٹ کو میوٹ یا ختم بھی کیا جاسکتا ہے اور اس کے علاوہ چند نئی کی بورڈ شارٹ کٹس بھی متعارف کروائی گئی ہیں۔
وٹس ایپ فارویب کی مزید تفصیل کے لئے یہاں کلک کریں
0 comments :
Post a Comment