آج کی اچھی بات
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
آج کی حدیثِ
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
انمول موتی
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
تازہ ترین

آپ کو آپکے کس دوست نے کب آپکو اپنی فیس بک فرینڈ لسٹ سے نکالا

آپ کو آپکے کس دوست نے کب آپکو اپنی فیس بک فرینڈ لسٹ سے نکالا

اسلام وعلیکم دوستو ! کیسے ہیں آپ امید ہیں ٹھیک ہی ہوں گے آج میں آپ لوگوں کے ساتھ فیس بک کی ایک زبر دست ٹرک شیئر کرنے جا رہا ہوں جس کی مدد سے آپ یہ پتا چلا سکیں گے کےآ پ کے کس دوست آپ کوکب  اپنی فیس بک فرینڈ لسٹ سے آئوٹ کیا۔

بات کچھ اس طرح سے ہے کہ آپکو ایک ایپلیکیشن انسٹال کرنی ہے جس کا نام "who deleted me " ہے۔یہ ایپلیکیشن آپ کو آگاہ کرے گی کہ آپ کو آپکے کس کس دوست نے اپنی فیس بک فرینڈ لسٹ سے ڈیلیٹ کیا ہے۔مزے کی بات یہ ہے کہ یہ ایپ آپکو یہ بھی بتائے گی کی آپ کے کون کون سے دوستوں کے اکائونٹس "Deactivate" ہو گئے ہیں، کون کون آن لائن ہے اور فرینڈز کی مکمل تعداد کے بارے میں بھی معلومات فراہم کرتی ہے۔

آپ یہ ایپلیکیشن اینڈرائیڈاور آئی فون دونوں کے لئے مفت میں ڈائونلوڈ کر سکتے ہیں اور ساتھ ہی یہ ایپلیکیشن گول کروم ویب برائوزر کی ایکسٹینشن کے طور پر بھی انسٹال کر کے استعمال کر سکتے ہیں

About Trimaziee

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments :

Post a Comment