آج کی اچھی بات
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
آج کی حدیثِ
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
انمول موتی
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
تازہ ترین

پی ٹی سی ایل نے صارفین کے لئے نئے سستے پیکجز کا اعلان کردیا

پی ٹی سی ایل نے صارفین کے لئے نئے سستے پیکجز کا اعلان کردیا

کافی انتظار کے بعد بالآخر پی ٹی سی ایل نے خاموشی توڑتے ہوئے اپنے صارفین کے لئے نئے سستے اور تیز ترین براڈبینڈ پیکجز کا اعلان کر دیا۔نئے متعارف کئے جانے والے انٹرنیٹ پیکجز میں سب سے زیادہ رفتار 100mb تک ہے، یس کے علاوہ ان پیکجز میں 20mb, 30mb او ر 50mb کے پیکجز بھی شامل ہیں۔ساتھ ہی پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ پی ٹی سیل کی براڈبینڈ سروس2000 سے زائد شہروں میں فراہم کر دی گئی ہے۔نئے متعارف کرائے جانے والے پیکجز کی تفصیل نیچے ٹیبل میں دیکھیں  

اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں

About Trimaziee

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments :

Post a Comment