آج کی اچھی بات
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
آج کی حدیثِ
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
انمول موتی
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
تازہ ترین

ماہ رمضان اپنی جگہ لیکن جنسی مواد کی تلاش یکساں ہے، گوگل

ماہ رمضان اپنی جگہ لیکن جنسی مواد کی تلاش یکساں ہے، گوگل

گوگل کی طرف سے جاری کردہ حالیہ  اعدادو شمار کو دیکھنے سے پتا چلتا ہے کہ مسلمانوں کے مقدس مہینے ماہ رمضان میں جہاں صیام کے مسائل  کے بارے میں سرچ کرنے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہو ہے لیکن یہ بات حیرت انگیز ہے کہ اس با برکت مہینے میں جنسی مواد تلاش کرنے والوں کی تعداد میں بھی غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

  جب گوگل سے اس خبر کی تفصیل پوچھی گئی کہ یہ اضافہ کیوں کر ہوا تو گوگل نے  مزید وضاحت نہیں دی،  بحثیت مسلمان ہمیں چاہیے کہ ماہ رمضان کےاحترام و تقدس کا خیال رکھیں اور زیادہ سے زیادہ نیکیاں کمانے کی کوشش کریں۔

About Trimaziee

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments :

Post a Comment