آج کی اچھی بات
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
آج کی حدیثِ
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
انمول موتی
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
تازہ ترین

گوگل ایڈسینس سے انکم بڑھانے کا طریقہ

گوگل ایڈسینس سے انکم بڑھانے کا طریقہ

آپ ہر پوسٹ کے ساتھ گوگل ایڈ شو کروا کر اپنی انکم بڑھا سکتے ہیں

اگرآپ کوئی ویب سائٹ یا بلاگ چلا رہے ہیں اور آپ کے پاس گوگل ایڈسینس کا اپرووڈ اکائونٹ موجود ہے تو آپ کو اپنے بلاگ یا ویب سائٹ پر گوگل کے ایڈز کو ٹھیک طریقے سے شو کروانے کا طریقہ آنا چاہیے۔اگر آپ نے اپنے بلاگ یا ویب سائٹ پر گوگل ایڈز لگائے ہوئے ہیں اور آپ کی کوئی خاطر خواہ انکم نہیں آرہی تو اس کا مطلب ہے کہ آپ نے گوگل کے اشتہارات کو صیح طرح سے شو نہیں کروایا ہوا۔

اس پوسٹ میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ کس طرح اپنی ویب سائٹ یابلاگ پر ٹھک طریقے سے گوگل ایڈز ڈسپلے کروا کر اپنی آمدنی کو حیرت انگیز حد تک بڑھا سکتے ہیں۔آپ کو گوگل ایڈز ایسی جگہ پر لگانے چاہیں جہاں زیادہ سے زیادہ یوزرز اس گوگل ایڈ پر کلک کر کے اشتہار کو دیکھ سکیں اور آپ کی انکم بڑھ سکے۔اس پوسٹ میں آپ کو بتایا جائے گا کہ آپ کس طرح ہر پوسٹ کے ساتھ گوگل ایڈز شو کروا کر اپنی انکم کو بڑھا سکتے ہیں، ایسا کرنے سے آپ گوگل ایڈسینس کی پالیسیز کی خلاف ورزی نہیں کریں گے کیونکہ آپ گوگل ایڈسینس کے کوڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کر رہے۔

گوگل ایڈز کو ہر پوسٹ کے ساتھ شو کروانے کا طریقہ:
اس طریقے سے آپ با آسانی گوگل ایڈز کو ہر پوسٹ کے ساتھ شو کرا کر اپنی انکم کو حیرت انگیز حد تک بڑھا سکتے ہیں، گوگل ایڈز کو ہر پوسٹ کے ساتھ شو کروانے کے لئے نیچے دیئے گے طریقے پر عمل کریں

٭سب سے پہلے آپ گوگل ایڈسینس میں لاگن ہو کر گوگل ایڈ کا کوڈ حاصل کریں اور اس کوڈ کو اپنے پاس نوٹ پیڈ میں کاپی کر لیں۔
٭اس کے بعد آپ اپنے بلاگر کے ٹیمپلیٹ کوڈ میں جائیں اور اس لائن کوڈ کو سرچ کریں
<data:post.body/>
٭اب آپ نیچے دیا گیا کوڈ کاپی کریں اور اس کوڈ کو اوپر والی لائن کوڈ کے ساتھ تبدیل کر دیں

<b:if cond="data:blog.pageType == "item"">
<b:if cond="data:blog.pageType != "static_page"">
</b:if></b:if>

<data:post .body="">
</data:post>

٭اب آپ اس کوڈ لائن کو اپنے گوگل ایڈسینس کوڈ کے ساتھ تبدیل کر دیں اور اپنے ٹیمپلیٹ کو سیو کر دیں۔

٭اب آپ با آسانی گوگل ایڈسینس کو کسی بھی پوسٹ کے ساتھ شو کروا سکتے ہیں، اب آپ کوئی بھی پوسٹ اوپن کریں اور اس پوسٹ کے ایچ ٹی ایم ایل موڈ میں جا کر اس کوڈ ک و اس جگہ لگا دیں جہاں آپ گوگل ایڈ شو کروانا چاہتے ہیں۔

لیجئے جناب آپ کا کا م ختم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

About Trimaziee

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
Blogger Comment
Facebook Comment

0 comments :

Post a Comment