آج کی اچھی بات
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
آج کی حدیثِ
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
انمول موتی
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
تازہ ترین

جاپان کے ایک ہوٹل میں صرف روبوٹ کام کرتے ہیں

جاپان کے ایک ہوٹل میں صرف روبوٹ کام کرتے ہیں
جاپان میں ایک ایسا ہوٹل ہے جہاں سب کام روبوٹ کرتے ہیں




جاپان میں ایک ایسا ہوٹل بھی ہے جہاں انسانوں کے بجائے تمام کام روبوٹ کرتے ہیں، چاہے سامان روم تک پہنچانا ہو، کمرے کی لائٹس آف کرنی ہوں یا پھر کھانے کا آردر دینا ہو۔جاپان میں روبوٹکس پر بہت کام ہو رہا ہے اور آئے روز کوئی نئی سٹوری پڑھنے کو ملتی ہے ۔اس ہوٹل میں رقبوٹ کے مختلف روپ دکھائے گئے ہیں جن کا اپنا اپنا کام ہے اور ان کی ساخت بھی کام کی مناسبت سے ہی تیا ر کی گئی ہے۔
اس دلچسپ ہوٹل کی ویڈیو لکاخظہ کریں



نیرو برنر کی مدد سے سی ڈی یا ڈی وی ڈی رائٹ کرنا سیکھیں- اپنی ویب from nasir on Vimeo.

In this urdu video tutorial you will learn that how you can write cd or dvd using nero burning software.For more training and courses please visit :

https://www.facebook.com/AliComputerTipsTricks
http://apniweeb.blogspot.com/


About Trimaziee

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments :

Post a Comment