آج کی اچھی بات
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
آج کی حدیثِ
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
انمول موتی
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
تازہ ترین

بلاگر میں اردو لکھنا سیکھیں

بلاگر میں اردو لکھنا سیکھیں 

جی ہاں اس پوسٹ میں اآپ کو بتایا جائے گا کہ آپ کس طرح اپنے بلاگ میں بہترین اردو لکھ کر شو کروا سکتے ہیں۔ایسا کرنا بہت آسان ہے بس آپکو سب سے پہلے اپنے کمپیوٹر پر پاک اردو انسٹالر انسٹال کرناہے اور اسکے بعد آپ کو اپنے بلاگ کی پوسٹ میں چند لائنوں کا ایچ ٹی ایم ایم ایل کوڈ ڈالنا ہے ۔یہ سب کچھ کرنے کے بعد آپ باآسانی اپنے بلاگ میں اردو لکھ کر شو کروا سکتے ہیں۔

About Trimaziee

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments :

Post a Comment