آج کی اچھی بات
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
آج کی حدیثِ
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
انمول موتی
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
تازہ ترین

اڈوب فوٹو شاپ سی ایس 6 اردو کورس کلاس نمبر1

اڈوب فوٹو شاپ سی ایس 6 اردو کورس کلاس نمبر1

اس کورس میں آپ کو اڈوب فوٹو شاپ کی مکم ٹریننگ دی جائے گی





جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ اڈوب فوٹو شاپ گرافک ڈیزائننگ کی دنیا کا سب سے بہترین اور زیادہ استعمال ہونے والا سافٹ ویئر ہے ، آپ اس کی مدد سے گرافک کے تمام کام با آسانی کر سکتے ہیں۔اس کورس میں آپ کو اڈوب فوٹو شاپ کے جدید ورثین سی ایس 6 کی مکمل ٹریننگ دی جائے گی۔یہ اس کورس کا پہلا چیپٹر ہے اس میں آپ کو اڈوب فوٹو شاپ کے انٹرفیس کے
بارے میں تفصیل سے بتایا جائے گا۔

اڈوب فوٹو شاپ سی ایس 6 اردو کورس کلاس نمبر1


About Trimaziee

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments :

Post a Comment