آج کی اچھی بات
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
آج کی حدیثِ
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
انمول موتی
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
تازہ ترین

ایتھیکل ہیکنگ اردو کورس کلاس نمبر4

ایتھیکل ہیکنگ اردو کورس کلاس نمبر4

ایتھیکل ہیکنگ سیکھنے کے لئے سب سے بہترین کورس جو کہ آپ کو ایک پروفیشنل ایتھیکل ہیکر بنا دے گا






اپنے ممبرز کے کافی اسرار پر اپنی ویب ٹیم نے ایتھیکل اردو کورس کا آغاز کر دیا ہے، اس کورس میں آپ کو بتایا جائے گا کہ ہیکنگ اور ایتھیکل ہیکنگ میں کیا فرق ہے۔یہ کورس ان لوگوں کے لئے تیار کیا گیا ہے جو کہ پروگرامنگ سے بالکل ناواقف ہیں اور ایتھیکل ہیکنگ سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔


ایتھیکل ہیکنگ ، ہیکنگ سے بالکل الگ ہے کیونکہ ہیکنگ کو غلط مقاصد کے لئے استعما کیا جاتا ہے جبکہ ایتھیکل ہیکنگ ہیکرز کے اٹیک سے بچنے کے لئے کی جاتی ہے۔مختلف کمپنیاں اپنے سسٹم کی سکیورٹی کے لئے مختف ایتھیکل ہیکرز کو تعنیات کرتی ہیں جو کہ ان کے سسٹم کے سکیورٹی ہولز کو ٖڈیٹیکٹ کر کے دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ کوئی بھی ہیکر اس سسٹم کو ہیک نہ کر سکے۔یہ ہیکنگ اردو کورس کاتیسرا چیپٹر ہے ، اس چیپٹر میں ایتھیکل ہیکنگ کے مختلف اصولوں پر بحچ کی جائے گی۔۔

ایتھیکل ہیکنگ اردو کورس کلاس نمبر4


About Trimaziee

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

1 comments :

  1. bhai ya vedio download nai hoti kia waga ha ma na idm be kia ha wo show he nai hota

    ReplyDelete